مسیحی قوم میں راشن تقسیم مہم کے لیے سینیٹر کامران مائیکل کا شکریہ ادا کرتے ہیں

ہم اپنے پیارے بھائی پاکستانی مسیحی قوم کے عظیم لیڈر سینٹر کامران مائیکل جو کہ اس مشکل حالات میں جب کہ پورا پاکستان کروانا وائرس کی زد میں ہے۔ کامران مائیکل صاحب کااپنی مدد آپ کے تحت اپنی مسیحی برادری میں گھر گھر راشن تقسیم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔اور دعا کرتے ہیں کے خداوند یسوع المسیح آپ کے اور آپ کی پوری ٹیم کے ساتھ ہو۔آمین۔
منجانب؛ عظیم کنول چوہان

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم