عارضی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کا قیام، سپریم کورٹ کے 14 جون 2014 کےحکم سے مطابقت نہیں رکھتا۔
4/24/2020 10:14:00 PM ·
لاہور : سماجی و سیاسی اقلیتی رہنما ناصر ولیم نے 20اپریل 2020کو وفاقی وزیر اطلاعات کی طرف سے اعلان کردہ کمیشن برائے اقلیتی حقوق کے قیام …

