تازہ ترین
موضوعات

رومیوں کے خط پر پاکستان بائبل سوسائٹی کا دسواں بائبل سیمینار

Nawai Masihi · ·

Pakistan Bible Society Holds 10th Bible Seminar on the Epistle to the Romans
Pakistan Bible Society Holds 10th Bible Seminar on the Epistle to the Romans. Report: نوائے مسیحی نیوز ڈیسک.
 

پاکستان بائبل سوسائٹی کے علمی لیکچرز پروگرام کے تحت دسواں بائبل سیمینار کامیابی سے منعقد ہوا، جس میں ریورنڈ آئزک سیموئیل برکت نے بطور مقرر شرکت کی۔

سیمینار میں انہوں نے نئے عہدنامے میں شامل خطِ رومیوں کی ادبی اور الٰہیاتی اہمیت کے موضوع پر تفصیلی اور علمی لیکچر پیش کیا۔

سیمینار میں شریک افراد نے موضوع پر گفتگو میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ پاکستان بائبل سوسائٹی نے تمام شرکاء کی شرکت اور علمی تبادلہ خیال کو سراہا۔

style="font-size: large;">رپورٹ
نوائے مسیحی نیوز ڈیسک

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے