
Two Pakistani Catholic Sisters Honoured with Daughters of Pakistan Excellence Award. Report: Adeel Khokhar.
پاکستان کی دو کیتھولک راہبات، سسٹر مریم گل اور سسٹر جینیویو رام لال، کو انسانی خدمت، صحت کی دیکھ بھال، معذور افراد کی مدد اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے خدمات کے اعتراف میں دخترانِ پاکستان ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔مسیحی برادری کے لیے یہ ایک قابلِ فخر خبر ہے۔
رپورٹ
عدیل کھوکھر
ممبر، سعیدآباد، فیصل آباد
عدیل کھوکھر
ممبر، سعیدآباد، فیصل آباد