.webp) |
| Natalie A. Baker Appointed Permanent Chargé d’Affaires at US Embassy in Pakistan. Report: Shafaqat Masih. |
سندھ میں مجوزہ کرسچین فیملی لاء بل 2026 پر مسیحی قائدین نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔پاسٹر سلیمان منظور کی قیادت میں مذہبی، کلیسائی، سماجی اور سیاسی رہنماؤں کے وفد نے پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو سے ملاقات کی۔ملاقات میں مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ سندھ کی نمائندگی جنرل سیکرٹری کرامت چوہان کی ہدایت پر کمیٹی رکن آصف باسٹن نے کی۔وفد میں شامل تمام تنظیموں نے مجوزہ بل کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بل کو برادری کی مشاورت کے بغیر منظور نہ کیا جائے۔

رپورٹ
شفاقت مسیح
کمیونٹی میڈیا کوآرڈینیٹر، ڈھرکی سٹی