رپورٹ: (عامر جاوید کوآرڈینیٹر، نوائے مسیحی نیوم سٹی)

Saudi Arabia Announces King Abdulaziz Medal for Field Marshal Asim Munir. Report: Amir Javed.
ریاض: خادمِ حرمین شریفین کی ہدایات کی روشنی میں سعودی عرب کے وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو سعودی عرب کے اعلیٰ ترین اعزازات میں شمار ہونے والے شاہ عبدالعزیز میڈل سے نوازا۔یہ اعزاز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات، دفاعی تعاون اور باہمی شراکت داری کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون خطے میں استحکام اور مشترکہ مفادات کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔اس اعزاز کو پاکستان اور سعودی عرب کے مضبوط تعلقات کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
رپورٹ
عامر جاوید
اوورسیز کوآرڈینیٹر، کوآرڈینیٹر، نیوم سٹی، سعودی عرب
عامر جاوید
اوورسیز کوآرڈینیٹر، کوآرڈینیٹر، نیوم سٹی، سعودی عرب