تازہ ترین
موضوعات

عدیل فراز فیصل آباد ڈائیوسیز کے یوتھ کمیشن ڈائریکٹر اور ایجوکیشن بورڈ کے ایگزیکٹو سیکرٹری مقرر

Nawai Masihi · ·

Adeel Faraz Appointed Youth Commission Director and Executive Secretary of Faisalabad Catholic Education Board
Adeel Faraz Appointed Youth Commission Director and Executive Secretary of Faisalabad Catholic Education Board. Report: Adeel Khokhar.

(فیصل آباد ) رپورٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔عدیل ابراہیم کھوکھر نوائے مسیحی ڈویژنل کوارڈینیٹر .....

جناب بشپ ڈاکٹر انڈریاس رحمت نے عدیل فراز کو فیصل آباد ڈائیوسیز (Diocese of Faisalabad) میں 'یوتھ کمیشن' کا ڈائیوسیزن ڈائریکٹر اور 'کیتھولک بورڈ آف ایجوکیشن، فیصل آباد' کا ایگزیکٹو سیکرٹری مقرر کیا ہے۔ بانی و چیئرمین نوائے مسیحی شکیل انجم ساون اور ٹیم ممبران کی طرف سے بہت بہت مبارکباد اور دعائیں! ہمارے اس بھائی کو خداوند اور زیادہ ترقی عطا فرمائے امین

عدیل کھوکھر
رپورٹ
عدیل کھوکھر
ممبر، سعیدآباد، فیصل آباد
ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے