![]() |
| پاکستانی کیتھولک بشپس کے Ad Limina Apostolorum وزٹ کے دوران روحانی و تاریخی ملاقات کی یادگار تصویر۔ |
ویٹیکن سٹی میں عزت مآب بشپ ڈاکٹر اندریاس رحمت کی پاپائے اعظم پوپ لیو چہار دہم سے دوسری ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے پاکستان کے مسیحیوں کے لیے خصوصی برکت حاصل کی۔
یہ ملاقات پاکستانی کیتھولک بشپس کے ad limina Apostolorum وزٹ کے دوران ہوئی۔ بشپ نے پوپ کو پاکستان میں چرچ کی صورتحال، مسیحی برادری کے مسائل اور ایمان کی مضبوطی سے آگاہ کیا۔ پوپ نے برادری کے لیے اپنی محبت و دعاؤں کا اظہار کرتے ہوئے برکت عطا فرمائی۔
اس ملاقات کو پاکستان کے کیتھولک چرچ کے لیے روحانی اہمیت کا حامل موقع قرار دیا گیا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation