فیصل آباد میں خواتین کے تحفظ پر اہم آگاہی سیشن، نوائے مسیحی کو اعزاز

Christian women awareness session Faisalabad church
فیصل آباد میں خواتین کے تحفظ پر آگاہی سیشن

فیصل آباد (رپورٹ: نعیم انور، نوائے مسیحی نیوز)
گریس سالویشن چیپل کچی آبادی سعید آباد میں پاک سنڈے کے بعد ایک اہم آگاہی سیشن منعقد کیا گیا جس میں مسیحی خواتین کو جبری مذہبی تبدیلی اور نکاح جیسے حساس مسائل پر رہنمائی فراہم کی گئی۔


خواتین کے تحفظ پر زور

سیشن میں بتایا گیا کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے حقوق سے آگاہ رہیں اور کسی بھی خطرے کی صورت میں فوری طور پر قانونی مدد حاصل کریں۔


نوائے مسیحی کی شرکت

چرچ انتظامیہ نے نوائے مسیحی کو خصوصی دعوت دی، جس پر ٹیم نے شرکت کرتے ہوئے کمیونٹی کے ساتھ اہم معلومات شیئر کیں۔


تحفہ اور خراجِ تحسین

تقریب کے اختتام پر چرچ کے پاسبان صاحبان نے نوائے مسیحی کی خدمات کو سراہتے ہوئے ایک مائیک بطور تحفہ پیش کیا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی