پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والے فخرِ مسیحی نوجوانوں کو نوائے مسیحی کی جانب سے مبارکباد

pride of christian nation Diam Ashfaq, Raheem yaar Khan , Ahsan Masih Daood Akram, Christian Colony Chishtian, Bahawalnagar, punjab police, Nawai Masi


 دائم اشفاق ولد اشفاق مسیح سکنہ  رحیم یار خان اور احسان مسیح ولد امین مسیح چک نمبر اٹھائیس گجیانی ضلع بھاولنگر  اور داود اکرم  ولد اکرم مسیح  کرسچن کالونی چشتیاں ضلع بھاولنگر  فخرمسیحی قوم  نے پنجاب پولیس میں بطور سپاہی بھرتی ہونے ہے اور  انہوں نے بڑی محنت اور لگن سے کامیابی حاصل کی  کی ہے۔ڈویژنل کوارڈینیٹر بہاولپور نوائے مسیح سلمان منسی اور ان کی ٹیم کی طرف سے ان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اور  خداوند ان کو اپنے جلال کے لیے کثرت سے استعمال کریں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی