![]() |
پاسٹر انور فضل سے لاہور کے مسیحی ضلعی ناظمین(ڈسٹرکٹ ممبرز) کی ملاقات |
لاہور(نوائے مسیحی نیوز) چئیرمین آئزک ٹی وی واٹرنل لائف منسٹریزپاکستان پاسٹر انور فضل سے لاہور کے مسیحی ضلعی ناظمین(ڈسٹرکٹ ممبرز) کی ملاقات ایسٹر کی مبارکباد دی مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ملاقات کرنے والوں میں رفاقت شاہین سہوتراہ ، سنیل گلزار،سرفراز مغل،شہزاد کھوکھر،اسلم گل،راشد بھٹی شامل تھے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation