چکوال(نوائے مسیحی نیوز) سینٹ لوق کیتھولک چرچ کی رسم تخصیص بدست فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹرجوزف ارشد اور دیگر کلیسائی رہنماؤں کی سربراہی میں ہوا۔ پروگرام ریورنڈ فادرارشد نیئراور ان کے چرچ ٹیم کے زیر انتظام ہوا۔
اس چرچ کا سنگ بنیاد3 اگست 2021 کو آرچ بشپ کرسٹف زکی الخاسیس پاپائی سفیر برائے پاکستان نے رکھا تھا۔
پروگرام میں مسیحی مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation