ڈی ایس پی ظہور الدین ڈیورڈ ہارٹ اٹیک کی وجہ سے وفات پا گئے
نوائے مسیحی کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق وفات کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی گی۔
ظہور الدین ڈیوڈ کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھتے تھے اور بہاولپور کے رہائشی تھے پاکپتن میں بطور ڈی ایس پی صدر تعینات تھے
ظہورِ الدین ڈیوڈ قابل اور فرض شناس دبنگ آفیسر تھے پاکپتن میں ہر غریب اور مظلوم کی آواز تھے
ظہورِ الدین ڈیوڈ کی نماز جنازہ کی تمام رسومات اے ار پی چرچ پاکپتن میں ادا کی جائے گی۔
چیئرمین نوائے مسیحی کی طرف سے ظہور الدین ڈیوڈ کی اچانک وفات پر اظہارِ افسوس اور ورثاء سے اظہار تعزیت کی گئی ہے۔
خداوند ظہورِ الدین ڈیوڈ کی مغفرت فرمائے آمین
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation