تازہ ترین
موضوعات

موسیقی کی دنیا میں بہت بڑا مسیحی نام استاد ہارون عابد انتقال فرما گئے

Nawai Masihi · ·


موسیقی کی دنیا میں بہت بڑا مسیحی نام استاد ہارون عابد صاحب  فرام فیصل آباد ، آج مسیح میں سو گئےہیں ۔ آپ استاد نصرت فتح علی خان کے پیر بھائی تھے۔ 
سوشل میڈیا پر ان کے انتقال پر ان کے مداح افسردہ ہیں ۔ ان کے جنازہ کی رسومات کی ادائیگی کے وقت اور مقام کے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔ 

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے