میں سرگودھا واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں،مرکزی جوائنٹ سکریٹری این ایس ایف
0
میں سرگودھا واقعہ کی پرزور مذمت کرتا ہوں، اس کی شفاف اور منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیے اور ملزمان کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔
الیاب دت (مرکزی جوائنٹ سکریٹری این ایس ایف اور سابق صدر اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ)
Comments
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation