تیرے کلام کو دل میں بسا لیا، پرستار عارف اختر کا نیا گیت رلیز گیا ہے۔
یہ گیت ریان گل پروڈکشن کی طرف سے پیش کیا گیا ہے۔ جس کو ریورنڈ کاشف سہیل نے لکھا ہے ۔ کمپوزیشن استاد اعجاز حسین کی ہے۔ میوزک استاد افراہیم بینجمن نے ترتیب دیا ہے اس گیت کے مکس ماسٹروقاص علی ہیں۔ اس کے پروڈیوسر نوئیل تاج ہیں جبکہ اس گیت کے لیے خصوصی شکریہ رفعی سٹوڈیو کا ادا کیا گیا ہے۔
یہ گیت ریان گل پروڈکشن کےآفیشل یوٹیوب چینل پر موجود ہے جہاں سے آپ اسے سن سکتے ہیں ۔ یا اس گیت کو سننے کے لیے
کلک کریں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation