ڈاکٹر جیمز شیرا ایک پاکستانی مسیحی برطانوی شہری تھے ۔ حکومت پاکستان نے انہیں 1992 میں صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز دیا تھا۔برطانیہ اور بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں سے متعدد ایوارڈ لے چکے تھے۔
برطانیہ اور پاکستانی مختلف یونیورسٹیوں نے ڈاکٹر جیمز شیرا کو اعزازی PHD کی ڈگریاں دے رکھی تھیں۔ وہ پاکستان چھٹیاں گزارنے آئے ہوئے تھے اور آج اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ میں ان کا انتقال ہو گیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation