شادی کے نام پر مسیحی بچیوں کی خرید و فروخت۔ چائنیز شرپسندوں نے پاکستان کا رخ کر لیا یوحنا آباد کی دومتاثرہ بچیاں سامنے آگئیں۔
والدین کا بچیوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث پاکستانی سہولت کاروں اور چائنیز جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
چائینیزلڑے خود کو کورئین ظاہر کرکے یا امیر چینی لڑکے ظاہر کے شادی کرلیتے ہیں او پھر بعد میں چائنہ کے عام غریب پہاڑی علاقوں یا گاؤں میں ان بچیوں کو ساتھ لے جا کر غلط سرگرمیوں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
یوحنا آباد کی ایک بچی نے بتایا کہ میرے والدین نے لالچ میں آکر اس چائنیز کے ساتھ شادی کردی جس نے خود کو کوریا کا پاسٹر بتایا تھا بعد میں پتہ چلا کے یہ بدھ مت ہے اور چائنیز ہے۔ یوں اس بچی کی زندگی تباہ ہوگئی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation