پادری وکی جیل سے رہا ہو کر بشپ ہاؤس پہنچے جہاں شکرانے کی دعا کی گئی۔ اس موقع پر اکمل بھٹی ایڈووکیٹ چیئرمین مینارٹیز الائنس پاکستان، پادری غزالہ شفیق، لالہ روبن ڈینیل، پادری وکی کے اہل خانہ، عزیز و اقارب اور مسیحی کلیسیاء کی بڑی تعداد موجود تھی۔

ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation