ضلعی صدر سابقہ ایم پی اے پی پی 19 ٹیکسلا جناب حاجی عمر فاروق صاحب سے ڈویثرنل صدر اقلیتی ونگ جناب کامران بھٹی صاحب انفارمیشن سیکرٹری جناب سیموئیل بشر صاحب صدر ضلع راولپنڈی شہزاد بشیر کھوکھر صاحب جنرل سیکرٹری فاروق نذیر صاحب اور ٹیکسلا کی اقلیتی برادری کی اقلیتی ونگ کی تنظیم سازی کے حوالہ سے ملاقات بہت جلد تحصیل ٹیکسلا کے اقلیتی ونگ کے عہدیداران کو نوٹیفکیشن جاری کر دیئے جائیں گے
جلد تحصیل ٹیکسلا کے اقلیتی ونگ کے عہدیداران کو نوٹیفکیشن جاری کر دیئے جائیں گے