![]() |
فخر مسیحی قوم تین سالہ بچے کا نام پاکستان بک آف ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا |
اس عمر میں یہ بچہ انگریزی اور اردو کی کتابیں پڑھ سکتا ہے اور اس نے 2 سے 10 تک کے پہاڑے زبانی یاد کر رکھے ہیں۔
بلاشبہ اس چھوٹی سی عمر میں نمایاں خوبیوں کا مالک یہ بچہ مستقبل میں انتہائی قابل اورباصلاحیت شخصیت بنے گا۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation