گاسپل سنگر تہمینہ طارق کا نیا گیت جلد رلیز کے لیے تیار

گاسپل سنگر تہمینہ طارق کا نیا گیت جلد رلیز کے لیے تیار
 گاسپل سنگر تہمینہ طارق کا نیا گیت جلد رلیز کے لیے تیار


گاسپل سنگر تہمینہ طارق کا نیا گیت جلد رلیز کے لیے تیار ہوگیا ہے۔ مداحوں کو نئے گیت کا بے صبری سے انتظآر۔ 

اس گیت کی شاعری اور کمپوزیشن گیت کے پروڈیوسر حنوک مسیح نے کی ہے۔ میوزک اشرف خان نے ترتیب دیا ہے۔ 

مکسنگ رفعی سٹوڈیو نے کی ہے۔ پراجیکٹ مینجمنٹ سہیل گل کی ہے۔ ایڈیٹ اینڈ پوسٹ ہنس پروڈکشن کی ہے جبکہ ڈائریٹکر آف فوٹو گرافی کاشف ہنس ہیں۔ 

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی