لیبر کورٹ نے توہین عدالت کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ میں دیرینہ عرصہ سے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے 56 ملازمین کو مستقل ملازمت کے تقرر نامے جاری کرنے کا حکم دے دیا
آج مسیحی تحریک بیداری کے چیئرمین ڈاکٹر عمانوئیل عادل غوری میاں انیل رفیق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اور شاہد سلہریا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن سیالکوٹ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے آنے والے چند دنوں میں ملازمین کو مستقل ملازمت کے تقرر نامے جاری کرنے یقین دہانی کروا دی
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation