چیئرمین پاکستان مسیحی اتحاد محترم جناب عمانوئیل اطہر جولیس نے MNAمولانا عبدالاکبر چترالی کے بائبل مقدس کے حوالے سے دیے گئے بےبنیاد بیانات کی شدید سخت الفاظ میں مذمت کی اور حکومت سے مطالبہ کیا کے اس بیان سے پاکستان میں بسنے والے تمام مسیحیوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور اس قسم کے بیانات پاکستان میں مذہبی انتشار کا سبب بنتی ہیں لہذا مولانا صاحب کو اسمبلی فورم پر تمام مسیحوں سے معافی مانگنی چاہیے
مولانا عبدالاکبر کا بائبل کے خلاف بیان قابل مذمت ہے؛ پاکستان مسیحی اتحاد
· 4/05/2023 11:21:00 AM