آئزک ٹی وی کے زیر اہتمام ہوپ فیسٹیول اوکاڑہ میں ہوگا

آئزک ٹی وی کے زیر اہتمام ہوپ فیسٹیول اوکاڑہ میں ہوگا
آئزک ٹی وی کے زیر اہتمام ہوپ فیسٹیول اوکاڑہ میں ہوگا

 آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ کے زیر اہتمام 1 روزہ ہوپ فیسٹیول اوکاڑہ بتاریخ 28 اپریل 2023 بروز جمعہ بوقت شام 5بجے بمقام 10/4L اوکاڑہ میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں پاسٹر انور فضل(چیرمین آئزک ٹی وی و اٹرنل لائف چرچ ) کلام مقدس کی خدمت اور اپنی اہلیہ پاسٹر ندا انور فضل کے ہمراہ بیماروں بدروح گرفتہ لوگوں کے لئے خصوصی دعا کریں گے. 

خداوند کی پرستش میں رہنمائی پاسٹر شوکت فضل اور سسٹر بینش شوکت فضل کریں گے.اس موقع پر ملک پاکستان کی سلامتی و بقا کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی.

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم