The pride of the Christian nation, Dr. Wasif William's, special honor in PSL

  فخرِ مسیحی قوم ڈاکٹر واصف ولیم کا پی ایس ایل میں خصوصی اعزاز



ہر سال پی ایس ایل کی انتظامیہ پی ایس ایل کے ہر میچ میں ایک سیگمنٹ کا اہتمام کرتی ہے جس میں وہ مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات اور پاکستان کی قابل ذکر شخصیات کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہیں۔


یہ بھی پڑھیں؛ کاسپلے کیا ہے؟


ڈاکٹر واصف ولیم کو اس سال پاکستان میں کاسپلے ڈیزائننگ  اور  میڈیکل کے شعبے میں نمایاں خدمات اور انقلاب برپا کرنے پر منتخب کیا گیااور انہیں خصوصی انعام سے نوازا گیا۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر واصف ولیم پاکستان میں واحد مسیحی  پیشہ ور کاس پلے ڈیزائنر ہیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی