ہائی کورٹ بار نے مسیحی بار ممبر ماریا چوہدری کو ایڈیشنل سیکرٹری منتخب کرلیا
Nawai Masihi · 3/03/2023 02:49:00 PM ·
راولپنڈی ہائی کورٹ بار نے مسیحی بار ممبر ماریا چوہدری کو ایڈیشنل سیکرٹری منتخب کر کے پاکستان میں تاریخ رقم کردی ہم راولپنڈی بار ایڈیشنل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں