زمیندار نے مالٹے توڑنے پرعمانوئیل مسیح کو قتل کر دیا

 

زمیندار نے مالٹے توڑنے پرعمانوئیل مسیح کو قتل کر دیا

زمیندار نے مالٹے توڑنے پرعمانوئیل مسیح کو قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق جہانیاں کے نواحی گاؤں 139 دس آر قدیم میں انسانیت سوز واقعہ ، زمیندار نے مالٹے توڑنے کےالزام پر عمانوئیل مسیح نامی شخص کو تشدد کر کے قتل کر دیا ۔پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔ مزید تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی