پاسٹر انور فضل کی بلاول بھٹو سے ملاقات، مسیحیوں کے متعلق اہم بات


 واشنگٹن ڈی سی امریکہ سالانہ نیشنل پرئیر بریک فاسٹ The National Prayer Breakfastکے موقع پر پاسٹر انور فضل چئیرمین آئزک ٹی وی واٹرنل لائف چرچ / سسٹر ندا انور فضل کی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ہوئی۔

مختلف امور خصوصاً پاکستان میں مسیحیوں اور دیگر پاکستانی اقلیتوں کے حوالے سے مسائل پر تفصیلی تبادلہ گفتگو۔

 چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد بھی موجود تھے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی