📰 تازہ ترین

 

وزارت مذہبی امور کی طرف سے دیگر مزاہب کی توہین، کامران مائیکل کا سینٹ کارروائی کا بائیکاٹ

وزارت مذہبی امور کی طرف سے دیگر مزاہب کی توہین، کامران مائیکل کا سینٹ کارروائی کا بائیکاٹ

 سینیٹر کامران مائیکل کا وزرات مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی جانب سے اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس کے موقع پر دیگر مذاہب کی توہین اور انہیں کمتر  پیش کرنے کے حوالے سے اجلاس میں خطاب ۔اس روش کی بھرپور مذمت ۔سینیٹ کی کارروائی سےاحتجاجا واک آؤٹ ۔دیگر ارکان نے بھی سینیٹر کامران مائیکل کے موقف کی حمایت میں واک آؤٹ میں حصہ لیا ۔

واٹس ایپ چینل جوائن کریں — تازہ ترین خبریں سب سے پہلے پائیں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی