کمسن مسیحی بچی کیساتھ 60 سالہ شخص کی زیادتی، جبری اغواء اور جبری شادی

 

کمسن مسیحی بچی کیساتھ 60 سال کے مسلمان شخص کی زیادتی، جبری اغواء اور بعد میں جبری شادی

فیصل آباد، ایک اور کمسن مسیحی بچی کیساتھ 60 سال کے مسلمان شخص کی زیادتی، جبری اغواء اور بعد میں جبری شادی اور تبدیلی مذہب کروایا گیا۔ مینارٹیز الائینس پاکستان کے چئیرمین اکمل بھٹی ایڈووکیٹ کا اپنی ٹیم  کے ہمراہ ایکشن۔ مظلوموں کیساتھ اظہار یکجہتی اور ہر قسم کی قانونی مدد کا اعلان کر دیا۔ MAP نے ایف آئی آر کا اندارج کروا دیا۔ تاحال لڑکی کی بازیابی کے لئے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔ بچی کو بازیاب کروا کر ماں باپ کے سپرد کیا جائیگا۔ قوم سے دعاوں کی اپیل کی جاتی ہے۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم