نامور خاتون مسیحی راہنما کی والدہ انتقال کرگئیں ۔

 

نامور خاتون مسیحی راہنما کی والدہ انتقال کرگئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : آگاہی ہی روشنی ہے
نامور خاتون مسیحی راہنما کی والدہ انتقال کرگئیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور مسیحی رہنما محترمہ آسیہ ناصر کی والدہ خداوند میں سو گئی ہے ان کی جنازہ کی رسومات کوئٹہ میں ادا کی جائیں گی ۔

مختلف مسیحی راہنماؤں اور مسیحی برادری کی طرف سے محترمہ کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے اور محترمہ آسیہ ناصر کو سوشل میڈیا اور بذریعہ فون والدہ کی وفات پر تعزیتی پیغامات دیے جارہے ہیں

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم