پیام اقلیت پاکستان یوم تاسیس، تقریری مقابلے اور مفت قانونی امداد دینے کا فیصلہ

 

پیام اقلیت پاکستان یوم تاسیس، تقریری مقابلے اور مفت قانونی امداد دینے کا فیصلہ

گزشتہ شب چونگی امرسدھو لاہور میں پیام اقلیت پاکستان لاہور کی میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت چیئرمین پیام اقلیت پاکستان ندیم حمید سہوترا نے کی ان کے علاوہ کوآرڈینیٹر پیام اقلیت پاکستان لالہ شہزاد روشن، ڈویژن پریزیڈنٹ صابر وسیم اٹھوال خانقاہ ڈوگراں، خالد عمانوائیل لیبر پریزیڈنٹ سینٹرل پنجاب صدر کینٹ، چوہدری سلیم بورٹ پریزیڈنٹ سینٹرل پنجاب ٹاؤن شپ، منظور غوری نواز موڑ گرین ٹاؤن چوہدری بابر گل چونگی امر سدھو،عامر ارشاد سہوترا شاھدرہ موڑ ، ارشد کھوکھر شالامار ،پرویز بھٹی والٹن ورکشاپ، لعزر بھٹی پریزیڈنٹ لاہور کماہاں ،قمر کرنیلیس نیو گرین ٹاؤن، بایر خاں نشتر ٹاؤن، سلمان عاطف عیسیٰ نگری,سموئیل مسیح چونگی امرسدھو، پیٹر ناظر گل کالونی، فلورنس جیمس ماڈل ٹاؤن ، ایگزیکٹو بورڈ ممبر زرینہ ندیم ایڈووکیٹ ،اور نو منتخب پریزیڈنٹ وویمن ونگ سینٹرل پنجاب ماریہ افضل سہوترا نے شرکت کی۔ میٹنگ میں فیصلہ کیاگیاکہ23 اپریل کا دن پی اے پی  یوم تاسیس کےطورپرمنایاجاےگا۔ تقریری مقابلہ جات پنجاب بھر میں کروائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ مستحق اور غریبوں کے لیے فری قانونی امداد فراہم کی جائے گی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم