اسلام آباد (نوائے مسیحی نیوز) نامور مسیحی گاسپل بینڈ "ہیلیلویاہ دی بینڈ "اور نامور مسیحی پرستار ربقہ عارف کا گیت " یسوع مسیح او نام" رلیز ہوگیاہے۔
اس گیت میں ربقہ عارف، زاہد نذیر، نے
اپنی آواز کا خوبصورت استعمال کرتے ہوئے گایا ہے ۔
کمپوزیشن اور بول ذیشان رفیق کے، میوزک پروڈکشن
انتھونی سوشیل شاہ،
گٹار وقاص ارشادنے پلے کیا ہے جبکہ ریکارڈنگ سنیل عنایت
کی ہے۔
مکس اینڈ ماسٹر: احمر کینتھ اور سنیل عنایت ، سب
ٹائٹلز: نبیل شارون کے ہیں۔
ڈائریکٹر آف فوٹو گرافی خرم شہزادہیں۔ یہ Hallelujah
The Band کا ایک پروجیکٹ ہے۔
یہ گیت 24 فروری 2023 کو ہیلیلویاہ دی بینڈ کے آفیشل
یوٹیوب چینل پر رلیز کیا گیا جسے ابھی تک ساڑھے سات ہزار ویوز ملے ہیں۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation