پاکستان مسیحی اتحاد کے صوبائی صدر خاور پریم کھوکھر صدر ضلع زیارت و سپروائزر میونسپل کمیٹی عارف پریم کھوکھر جنرل سیکرٹری والمیک پنچایت ضلع زیارت امریش چند نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی منظورعلی مری اور اسسٹنٹ محمد ظفر کاکڑ کے ہمراہ گودی محلے کا وزٹ کیا جس کو ایم پی اے ٹائٹس جانسن صاحب کے فنڈ سے بہت جلد ازسِر نو تعمیر کیا جائے گا۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation