جس میں ریورنڈ برادر تیمور گل مہمانِ خصوصی اور پرنسپل ریورنڈ برادر شاہد مغل ، وائس پرنسپل مسٹر نوید آصف ، ریورنڈ برادر عدن ملک، مس شازیہ عاصم ،میڈم کیروبینا ندیم ،مسٹر مشتاق خوشی، میڈم روبی جانسن، میڈم صوفیہ، میڈم رخسانہ و دیگر مہمانان گرامی نے بھرپور شرکت کی ۔
Athletic Meet 2023 کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید اور بائیبل مقدس سے کیا گیا ۔
تمام کھیلوں کے مقابلہ جات میں سے لیاقت ہاؤس نے فرسٹ،جناح ہاؤس نے سیکنڈ اور اقبال ہاؤس نے تھرڈ پوزیشن حاصل کی ۔تمام ہاؤسز میں سے نمایاں پوزیشنز حاصل کرنے والوں کو مہمان خصوصی و مہمانانِ گرامی کے دست مبارک سے انعامات سے نوازا گیا ۔
مہمانانِ خصوصی ریورنڈ برادر تیمور گل نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لاسال ہائی سکول و کالج فیصل آباد کی سرگرمیوں کو سراہا اور کامیاب ایتھلیٹک میٹ پر پرنسپل ، انتظامیہ، ٹیچرز،والدین اور طلباء کو مبارکباد پیش کی ۔
اس موقع پر مسٹر ریحان رشید ،مسٹر انیل جمشید ، مسٹر امجد شریف ،مس عائشہ اور مس عنیزہ نے احسن طریقے سے ریفری کے فرائض سر انجام دیئے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation