تازہ ترین
موضوعات

ہیلیلویاہ دی بینڈ اور ربقہ عارف کا گیت " یسوع مسیح او نام" رلیز ہوگیا

Nawai Masihi · ·

 

ہیلیلویاہ دی بینڈ اور ربقہ عارف کا گیت " یسوع مسیح او نام" رلیز ہوگیا

اسلام آباد (نوائے مسیحی نیوز) نامور مسیحی گاسپل بینڈ "ہیلیلویاہ دی بینڈ "اور نامور مسیحی پرستار ربقہ عارف کا گیت " یسوع مسیح او نام" رلیز ہوگیاہے۔

اس گیت میں ربقہ عارف، زاہد نذیر، نے اپنی آواز کا خوبصورت استعمال کرتے ہوئے گایا ہے ۔

  کمپوزیشن اور بول ذیشان رفیق کے، میوزک پروڈکشن انتھونی سوشیل شاہ،

گٹار وقاص ارشادنے پلے کیا ہے جبکہ ریکارڈنگ سنیل عنایت کی ہے۔

مکس اینڈ ماسٹر: احمر کینتھ اور سنیل عنایت ، سب ٹائٹلز: نبیل شارون کے ہیں۔

ڈائریکٹر آف فوٹو گرافی خرم شہزادہیں۔ یہ Hallelujah The Band کا ایک پروجیکٹ ہے۔

یہ گیت 24 فروری 2023 کو ہیلیلویاہ دی بینڈ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر رلیز کیا گیا جسے ابھی تک ساڑھے سات ہزار ویوز ملے ہیں۔

ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے