سینیٹر کامران مائیکل نے حیدرآباد سندھ کے مسیحیوں کے ساتھ کرسمس منایا۔ کیک کاٹا اور سینکٹروں لوگوں میں کرسمس گفٹس تقسیم کیے۔ بھائی کم نور نے بھی لوگوں میں تحفے تقسیم کیے۔
اس موقع پر بشپ کلیم جان بشپ آف حیدرآباد ڈایوسیس چرچ آف پاکستان بھی موجود تھے۔
کامیاب پروگرام کے انعقاد پر بھائی کاشف غالب، آصف فراز ، کاشف مرزا اور یوتھ ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation