![]() |
مسیحی نوجوان پولیس آفیسر کا کارنامہ، ڈکیتوں سے بڑی رقم برآمد کرلی |
مسیحی نوجوان پولیس آفیسر نے مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ پولیس آفیسر مظہر ہدایت سہوترا مسیح نے ڈکیتی کیا ہوا ڈھائی کروڈ روپے اور اور ڈکیتوں سے جدید اسلحہ برآمد۔کرلیا ۔ سی سی پی یو لاہور سے خصوصی طور پر شاباش وصول کی۔
مسیحی قوم کی طرف سے مظہر ہدایت سہوترا مسیح کی اس کامیابی پر سوشل میڈیا پر انہیں خوب پذیرائی مل رہی ہے۔
إرسال تعليق
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation