ڈاکٹر آسٹر کی انگلینڈ سے مسقط عمان میں خدمت کے غرض سے آمد۔


 ڈاکٹر آسٹر کی انگلینڈ سے مسقط عمان میں خدمت کے غرض سے آمد۔

ڈاکٹر آسٹر نے جمعہ کے روز مسقط عمان روی چرچ اور السیب چرچ شمولیت کی اور اپنی منسٹری کے بارے میں تمام لوگوں کو آگاہ کیا کے کس طرح وہ میڈیکل کے مشغول ترین کام میں سے وقت نکال کے خدا کی خدمت اور خدا کے کلام کو لوگوں تک پہنچاتی ہیں اور کس طرح ہمیں اپنے اردگرد اپنے کاموں پہ مسیح کی تعلیمات پہنچانے کی ضرورت ہے اس ساری فیلوشپ سے دونوں کلیسیاؤں نے برکت پائی اور پاسٹر زرش ڈینئل صاحب اور دونوں چرچ کمیٹیوں کی ان تمام کاوشوں کو سراہا جن کے وسیلہ یہ سب ممکن ہو پایا خداوند خدا اسی طرح اپنا گہرا فضل انکو بخشے اور اپنے نام کے لئے استعمال کرے آمین۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

أحدث أقدم