سینیٹر کامران مائیکل نے رانا تنویر صاحب کے ساتھ مل کر انکی سالگرہ کا کیک کاٹا اور انکو سالگرہ کی مبارکباد دی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اصحاق ڈار ، سٹیٹ لاء منیسٹر سینیٹر شہادت اعوان، سینیٹر نزہت صادق، سینیٹر شاہین بٹ، سینیٹر سعدیہ خاقان عباسی ، سینیٹر پیر صابر شاہ اور دیگر دوست بھی موجود تھے ۔ سب نے مل کر کیک کھایا اور رانا صاحب کو مبارکباد دی۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation