پنجاب یونیورسٹی میں اقلیتوں کو پنجاب کی یونیورسٹیوں میں داخلہ میں کوٹہ سسٹم منظور کروانے پرسابق صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین کوان کی کارکردگی سراہتے ھوئے ادارہ کے وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اور سٹاف کی جانب سے شیلڈ اور کارگردگی کا سرٹیفیکٹ پیش کیا گیا ۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation