اطلاعات
کے مطابق پانچویں ٹی20 میچ میں انگلینڈ کے فیلڈر ڈیوڈ ملان کی پھنکی گئی تھرو محمد
رضوان کی کمر پر لگی تھی جس کی وجہ سے وہ میچ میں وکٹ کیپینگ کے لیےکھیل نہیں سکے تھے، انکی جگہ محمد حارث نے وکٹ کیپنگ کے فرائض نبھائے تھے۔
ملان
کی تھرو لگنے کے باعث رضوان کی کمر میں سخت چوٹ کے باعث سوجن آگئی تھی جس کی وجہ
سے انہیں آرام دیا گیا تھا۔
اس
سے پہلے انگلینڈ کے خلاف ٹی20 انٹرنیشنل کی باہمی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے
والے کھلاڑی بن گئے، انہوں نے سیریز میں سب سے زیادہ 315 رنز اسکور کرلیے ہیں جبکہ
انکا بہترین اسکور 88 رنز پر ناٹ آؤٹ ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation