تازہ ترین
موضوعات

ایڈورڈز کالج پشاور میں آل سینٹس چرچ پشاور کے شہدا کے لیے شمعیں روشن کی گئیں

Nawai Masihi · ·
 
ایڈورڈز کالج پشاور میں آل سینٹس چرچ پشاور کے شہدا کے لیے شمعیں روشن کی گئیں

ایڈورڈز کالج پشاور میں آل سینٹس چرچ پشاور بم دھماکے کی برسی منائی گئی۔ فیکلٹی، سٹاف اور طلباء نے دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کیں اور دعا کی گئی۔ 
 
اس موقع پر رقت آمیز مناظر بھی دیکھنے کو ملے یاد رہے آل سینڈ پشاور میں خودکش کچھ دوا کے نتیجے میں میں مسیحی شہید ہوئے
 
یہ بھی یاد رہے کہ ان دھماکوں سے متاثر ہونے والے مسیحی جو بچ گئے یا معذور ہو گئے وہ آج بھی حکومت کی اعلان کرتا مالی امداد سے محروم ہیں۔ 
 
ضرور پڑھیںوہ خبریں اور رہنمائی جو ہر کسی کو جاننی چاہیے