تازہ ترین
ٹرینڈنگ

زمرہ جات

اپنی خبر، تصویر یا رپورٹ ہمیں بھیجیںپاکستانی مسیحی برادری کی خبریں اور تقریبات کی رپورٹس شائع کروانے کے لیے رابطہ کریں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاڈلہ ہے، عوام کا; شنیلا روت

·

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاڈلہ ہے، عوام کا; شنیلا روت



چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان لاڈلہ ہے، عوام کا یہ بیان پاکستان تحریک انصاف مینارٹی ونگ کی راہنما شنیلا روت نے دیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک ایسا انسان جس نے اپنی حکومت قربان کردی مگر موقف پر ڈٹ کے کھڑا رہا، وہ شخص آخر عوام کا لاڈلہ کیوں نہ ہو۔


ایک شخص جس کے گناہوں کی فہرست میں پہلا گناہ عوام کو سستا پیٹرول دینا تھا، آخر وہ عوام کا لاڈلہ کیوں نہ ہو؟


ایک شخص جس کے خلاف تمام طاقتیں اکھٹی ہوگئی کہ کرپشن ثابت کر سکیں ایک گھڑی پر کئی سو پریس کانفرنس کی مگر کچھ ثابت نہ کر سکے، اس طرح کا قد آور باوقار صادق و امین شخص عوام کا لاڈلہ کیوں نہ ہو؟