سیلاب متاثرین کی مدد کے لیےاہم اقدامات کررہے ہیں.انتھو نی نوید

سیلاب متاثرین کی مدد کے لیےاہم اقدامات کررہے ہیں.انتھو نی نوید
 سیلاب متاثرین کی مدد کے لیےاہم اقدامات کررہے ہیں.انتھو نی نوید

حیدرآباد(ماسٹر نیوز) سندھ میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے ریلیف اور ریسکیو کے حوالے سے کمیونٹی ورلڈ سروسز ایشیا کے ریجنل نمائندوں مسٹر مارون اور ایم پی اے انتھونی نویدنے حیدر آباد کاتھولک ڈایوسیں کے بشپ سیمسن شکردین اور چرچ آف پاکستان  کے عمران جوزف سے متاثرین سیلاب کی امداد کے حوالے سے نتیجہ خیز ملاقات کی.



جمعرات 8 ستمبر کو حیدر آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں متاترہ اضلاع میں جلد موبائل میڈیکل یونٹس کا بندوبست کرنے کے حوالے سے بھی اتفاق ہوا.


واضح رہے کہ سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونے والے افراد میں کٸی بیماریوں کے پھیلاؤ کا بھی خدشہ ہے.

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی