سینیٹر کامران مائیکل کی "یاد سلامت" میوزیکل ایوارڈ تقریب میں شرکت

سینیٹر کامران مائیکل کی "یاد سلامت" میوزیکل ایوارڈ تقریب میں شرکت
سینیٹر کامران مائیکل کی "یاد سلامت" میوزیکل ایوارڈ تقریب میں شرکت 

 الحمرا آرٹ کونسل کے زیر اہتمام “یاد سلامت “کے نام ایک کلاسیکل میوزک / ایوارڈ تقرریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سینیٹر کامران مائیکل نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔

یاد سلامت لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ سینیٹر کامران مائیکل کے ہاتھوں پاکستان کے نامور گلوکار / فنکار عالمی شہرت یافتہ استاد غلام علی خان صاحب کو دیا گیا۔ 

تقرریب میں ملک کے نامور فنکاروں اور گلوکاروں نے شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ پروگرام کے اختتام میں استاد شفقت سلامت علی خان نے پرفام کیا اور سب آنے والوں کا شکریہ ادا کیا۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی