محترمہ شنیلا روت صاحبہ سینئر مرکزی رہنما پی ٹی آئی سابق ایم این اے ،پارلیمانی سیکرٹری کی ننکانہ صاحب میں این اے 118 الیکشن کمپین کے حوالے سے آمد۔
انہوں نے کمپین کے سلسلے میں اقلیتی کمیونٹی کے رہنماوُں سے ملاقاتیں کیں اور ضمنی الیکشن کمپین کے حوالے سے این اے 118 میں اقلیتی کمیونٹی کے علاقوں میں کارنر میٹنگز کا انعقاد کیا گیا۔
اقلیتی برادری کی بڑی تعداد کا عمران خان کی حمایت کا اعلان اس موقع پر شنیلا روت کا کہنا تھا کہ جیت پی ٹی آئی کی ہو گی۔
اس موقع پروسیم بھٹی سمیسن بھٹی طارق غوری بھی ہمراہ تھے۔
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation