مسیحی خاندان پر بااثر مسلم زمیندار نے زمین تنگ کر دی اصغر رحمت ڈویژنل کوآرڈینیٹر اوکاڑہ ساہیوال
فیصل آباد.چک 130 رتیاں والا تھانہ ساہیانوالا کی حدود میں مسیحیوں پر با اثر زمیندار محمد ندیم جٹ عرف پنوں کا شدید تشدد ہسپتال میں بھی حملہ میڈیکل بھی نہ لینے دیا تمام راستے اور ٹرانسپورٹ بھی بند پولیس خاموش تماشائی ظلم کی انتہا یہ کہ انکا ' حقہ پانی 'بھی بند کردیا گیا مسیحیوں کی زندگی اجیرن بنا دی ان کی اعلی حکمرانوں سے حفاظت اور انصاف کی اپیل
ایک تبصرہ شائع کریں
Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation