ایبٹ آباد کی مسیحی کی برادری میں خوشی کی لہر، مسیحیوں کی مبارکبادیں

ایبٹ آباد کی مسیحی کی برادری میں خوشی کی لہر، مسیحیوں کی مبارکبادیں

ابیٹ آباد (اصغر رحمت ڈویژن کوآرڈینیٹر نوائے مسیحی نیوز) الیکشن کمیشن تحصیل ایبٹ آباد KPK سے تعلق رکھنے والے 7 اقلیتی نو منتخب تحصیل ممبران کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اس امر سے مسیحی برادری میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ 


یہ بھی پڑھیں؛ فخر مسیحی قوم ، سسٹر زیف نے یہ اعزاز حاصل کرکے مسیحی قوم کا نام پوری دنیا میں روشن کیا


مسیحی برادری نےنو منتخب تحصیل ممبران عاشر یونس گل،کوثر سجاد،عاشر نذیر،منور حبیب مسیح، ماسٹر کاشف اسلم، وقار گل اور عیبد امریڈ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔

Comments

Show discipline and civility while commenting and don't use rude words. Thanks for your cooperation

جدید تر اس سے پرانی